فوٹوگرافرس نے دکھائی ان تصویروں کے پیچھے کی سچائی، بتایا کیمرے میں کیسے ہوتی ہیں قید
مشہور فوٹوگرافر جیو لیون Geo Leon خوبصورت تصاویر کھینچنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کی تصاویر لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچتی ہیں۔ لیکن فوٹوگرافر اور انسٹاگرام کی مشہور شخصیت جیو لیون نے لوگوں کو ان خوبصورت تصاویر کے پیچھے کی حقیقت دکھا دی ہے۔ بعض اوقات فوٹوگرافر خوبصورت تصاویر کو کیمرے میں قید کرنے کے لیے بڑی حد تک جاتا ہے۔ تصاویر دیکھ کر لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ اتنی خوبصورت تصاویر کیسے بنی ہوں گی۔ جیو نے ان تصویروں کی حقیقت لوگوں کے ساتھ شیئر کی۔
چیری کے ساتھ اس خوبصورت لڑکی کی یہ تصویر کچھ ایسے لائٹس کے ساتھ کلک کی گئی۔ دیکھیں ایک تصویر کو کیمرے میں قید کرنے کیلئے کتنے لوگ شامل ہیں۔
10/ 2
کیا کوئی اس تصویر کو دیکھ کر سوچ سکتا ہے کہ یہ کس طرح کلک کی گئی ہو گی۔ لڑکی نے اس طرح سے زمین پر لیٹ کر تصویر کھنچوائی ہے کہ جو اپنے آپ میں بیحد ہی خوبصورت لگ رہی ہے۔
10/ 3
Attitude کے ساتھ کلک کی گئی اس تصویر کے پیچھے ایسے کیا گیا کام۔
10/ 4
سڑک پر لیٹی اس خوبصورت لڑکی کو کچھ اس ترکیب سے کیا گیا کیمروں میں قید۔
10/ 5
اس خوبصورت تصویر کے پپیچھے کی حقیقت آپ بھی دیکھ لیجئے۔
10/ 6
کیا آپ نے کبھی سوچا تھا کہ یہ خوبصورت نظر آنے والی تصویر اس طرح کھینچی گئی ہو گی۔
10/ 7
سرخ بالوں والی ماڈل یہ تصویر سڑک پر اس طرح لی گئی ہے۔
10/ 8
کبھی کبھی تصویروں میں جان ڈالنے کے لیے اسے ایڈت بھی کیا جاتا ہے۔ جیسا کہ اس تصویر کو کیا گیا ہے۔
10/ 9
پتوں کے درمیان چھپی اس حسینہ کو ایک شاٹ کے لیے اتنے پاپڑ بیلنے پڑے۔