உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عین موقع پر کلک ہوئی یہ فوٹوز ایک سیکنڈ کی بھی دیری سے برباد ہو جاتیں: جانئے کیوں

    سوشل میڈیا پر کئی طرح کی تصویریں شیئر کی جاتی ہیں۔ کچھ نظری وہم (Optical Illusion) کی تصاویر ہیں اور کچھ چونکا دینے والی ہیں۔ بہت سے لوگ ایسی تصاویر بھی شیئر کرتے ہیں جو اپنی صحیح ٹائمنگ کی وجہ سے چرچا میں آتی ہیں۔ ان پرفیکٹ ٹائمنگ فوٹوز (Perfect Timing Photos) کو دیکھ کر بھی حیرانی ہوتی ہے۔ اگر ان تصاویر کو لینے میں ایک سیکنڈ کی بھی تاخیر ہوتی تو یہ وائرل نہ ہوتیں۔ یوں تو سوشل میڈیا پر پرفیکٹ ٹائمنگ کی بہت سی تصاویر موجود ہیں، لیکن آج ہم آپ کو کچھ ایسی ہی تصاویر دکھانے جارہے ہیں، جو تازہ اپ لوڈ کی گئی ہیں۔ یہ فیس بک، انسٹاگرام، Reddit، Imgur سمیت کئی دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی تھیں۔