உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نہیں ملی گرل فرینڈ تو 30 سال کے شخص نے خود کو فیس بک پر ہی بیچ دیا ، ملے ایسے جوابات

    30 سال کا ایک شخص کافی وقت سے ڈیٹنگ ایپس اور آن لائن پیار (Online Love) کی تلاش کررہا تھا ۔ جب اس کو اس طریقہ سے کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اس نے انوکھا طریقہ نکالا اور خود کو فیس بک (Facebook) پر بیچ دیا ۔