ہر سال ماسٹر کارڈ دنیا کے 10 سب سے مشہور سیاحتی شہروں کی ایک فہرست جاری کرتا ہے ، جہاں سیاح سب سے زیادہ جاتے ہیں ۔ یہ فہرست تیسری پارٹی کی ریسرچ ، تجزیہ اور عوامی ڈیٹا کے بنیاد پر تیار کی جاتی ہے ۔ اس ریسرچ میں 200 سیاحتی شہروں کو شامل کیا جاتا ہے ۔ سال 2019 کیلئے بھی 10 شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے ۔ تصویر : رائٹرس