دیکھیں : دہشت گردانہ حملے سے لرز اٹھا لندن ، فائرنگ ہوتے ہی بدحواس بھاگنے لگے لوگ
لندن کی پولیس نے واقعہ کو دہشت گردانہ حرکت قرار دیا ہے۔ جبکہ لندن کے میئر صادق خان نے جانچ کا حکم دیا ہے ۔
Agencies | Mar 22, 2017 11:53 PM IST
1/ 15

لندن: برطانیہ کی پارلیمنٹ کے نزدیک آج ایک دہشت گردانہ حملے میں ایک خاتون سمیت دو کی موت ہوگئی اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق پارلیمنٹ کے اندر زوردار دھماکہ کی آواز سنی گئی اور اس کے کچھ دیر بعد پارلیمنٹ کے نزدیک ویسٹ منسٹر پل پر 11 سے زائد لوگ زخمی حالت میں ملے۔
2/ 15

لندن کی پولیس نے واقعہ کو دہشت گردانہ حرکت قرار دیا ہے۔ جبکہ لندن کے میئر صادق خان نے جانچ کا حکم دیا ہے ۔