اپنا ضلع منتخب کریں۔

    پوپ فرانسس اور پی ایم مودی گہری قربت سے ملے گلے، چاندی کا مومبتی اسٹینڈ اور ایک دوسرے کو دئے خاص تحائف

    PM Modi and Pope Francis Meeting in Itlay: اس ملاقات کے دوران انہیں خصوصی طور پر تیار کردہ چاندی سے بنے موم بتی کا اسٹینڈ اور ہندوستان کی آب و ہوا پر پہل کو لیکر لکھی گئی ایک کتاب بطور تحفہ پیش کی۔ نریندر مودی نے جب پوپ سے ملاقات کی تو پوپ نے انہیں گلے لگا لیا۔ دونوں کے چہروں پر گہری قربت، باہمی احترام اور محبت کے جذبات نظر آرہے تھے۔

    تازہ خبر