உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لندن کی عدالت نے نیرو مودی کے خلاف جاری کیا گرفتاری وارنٹ ، پی این بی گھوٹالہ کا ہے اہم ملزم

    برطانیہ کے ایک اخبار کے مطابق پی این بی گھوٹالہ میں ملزم نیرو مودی لندن کے ویسٹ اینڈ میں 56 کروڑ کے عالیشان گھر میں رہ رہا ہے اور نئے ہیرا کاروبار میں مصروف ہے ۔