உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ڈاکٹر نے بچے کو پیدا ہوتے ہی مردہ قرار دیا، دفنانے کے دوران ہوا ایسا کرشمہ کہ دیکھتے رہ گئے لوگ

    رپورٹ کے مطابق ماں کو معلوم نہیں تھا کہ وہ حاملہ ہے۔ جب اسے شدید درد محسوس ہوا تو وہ دو بار اسپتال پہنچی لیکن خاتون کے اہل خانہ کے مطابق دونوں بار ڈاکٹر نے اسے یہ کہہ کر واپس کر دیا کہ وہ حاملہ نہیں ہے۔ دوسری بار گھر پہنچتے ہی اس کی تکلیف میں شدت آگئی اور اس نے گھر میں اپنے بچے کو جنم دے دیا۔