உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تصویریں: قرغزستان میں بھڑکے عوام، سڑکوں پر اتر کر لگانے لگے نعرے

    قرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں لاکھوں کی تعداد میں عوام احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔ پارلیمنٹ کے الیکشن کا ریزلٹ آنے کے بعد سے ہی یہاں گھمسان مچا ہوا ہے۔ ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔