உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رمضان المبارک کی ستائیسویں رات کو قیام اللیل کی نماز میں مسجد حرام میں 20 لاکھ سے زیادہ افراد نے کی شرکت، دیکھئے روح پرور مناظر کی PICS

    یوں تو رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی مسجد حرام اور بیت اللہ کی زیارت کے لیے آنے والے مسلمانوں کی بڑی تعداد ہمہ وقت مسجد حرام میں موجود رہتی ہے مگر رمضان المبارک کی 27 شب نمازیوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ دیکھا گیا۔

    تازہ خبر