உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مملکت توحید سعودی عرب میں تبدیلی کی رفتار ہوئی تیز، 2018 میں خواتین کو ملی یہ یہ آزادی

    سعودی عرب میں جب سے محمد بن سلمان کے ہاتھوں میں اقتدار آئی ہے ، مسلسل اصلاحاتی اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ ان اصلاحاتی اقدامات میں خواتین کو خاص جگہ دی جارہی ہے ۔