உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روس۔یوکرین کی جنگ کے درمیان مسیحیٰ بنا یہ شخص، اب تک 200 بلیوں اور 60 کتوں کی بچائی جان

    Russia-Ukraine War Photos: رپورٹ کے مطابق جب جیکب پولینڈ سے واپس آیا تو بلیاں کچھ دنوں تک خوف کے سائے میں تھیں۔ عام طور پر لویو سے سرحد پار کرنے میں ایک دن کا وقت لگتا ہے، لیکن بھیڑ کی وجہ سے اس میں کافی وقت لگا۔