Russia Ukraine War: ولادیمیر پوتن کی 'دشمن' ہے یہ خوبصورت حسینہ، روسی فوج پر گرا رہی بجلیاں!
روس ۔ یوکرین جنگ (Russia Ukraine War Update) کے دوران دنیا بھر سے کئی فائٹرس یوکرین کا ساتھ دینے کیلئے یہاں پہنچ رہے ہیں ۔ اٹلی (Italian Piolet Joins Ukraine War) کی رہنے والی گلیا اسکف (Giulia Schiff) بھی ایسے ہی فائٹرس میں سے ایک ہیں ، جو روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے دشمنی نبھانے کیلئے اٹلی سے یوکرین پہنچی ہیں ۔ گلیا پروفیشنل پائلٹ ہیں اور وہ یوکرین کی جانب سے روس کی فوج کو ٹکر دے رہی ہیں ۔
23 سال کی گلیا اسکف روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں روس کے خلاف لڑنے کیلئے یوکرین پہنچی ہیں اور انہوں نے فرنٹ لائن آرمی جوائن کی ہے ۔ دکھنے میں انتہائی خوبصورت اطالوی فائٹر پائلٹ ، پوتن کی فوج پر قہر برپا کرنے کیلئے یوکرین کا ساتھ دے رہی ہیں ۔
6/ 2
یوکرین کی راجدھانی کیف میں گلیا اسکف خود بہ خود فوج کی مدد کیلئے پہنچی ہیں ۔ گلیمرس فائٹر پائلٹ گلیا ، وینس کے مرا کی رہنے والی ہیں اور وہ اسپیشل فورسیز آف دی انٹرنیشنل لیجن کی جانب سے یوکرین آئی ہیں ۔
6/ 3
مقامی میڈیا کے مطابق گلیا اسکف ایک تربیت یافتہ پائلٹ ہیں ، لیکن انہیں اطالوی ایئرفورس سے نکالا جاچکا ہے ۔
6/ 4
گلیا اسکف کی ہمت اور ان کے فیصلے کی سراہنا ہر طرف کی جارہی ہے ۔ وہ انٹرنیٹ پر سنسنی بن گئی ہیں اور لوگ ان کی تعریف کررہے ہیں ۔
6/ 5
یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ میں گلیا کی طرح ہی سبھی مقامی خواتین نے بھی بندوقیں اٹھا لی ہیں ۔
6/ 6
یوکرین کے صدر کی اپیل پر ملک کی خواتین نے بھی بندوق چلانے کی ٹریننگ لی ہے اور وہ ملک کے فاع کیلئے پابند عہد ہیں ۔ (All Photos Credit- Instagram/@giuliajschiff)