உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PHOTOS: یوکری جنگ کی مخالفت کرنے والی روس کی جرنلسٹ نظربند، ہو سکتی ہے 10 سال کی سزا

    Russian journalist Marina Ovsyannikova News: مرینا اوسیانیکووف ، روسی سرکاری ٹیلی ویزن کے ایک چینل ون کیلئے کام کرچکی ہیں اور انہیں مارچ میں ایک نیوز نشرکرنے کے دوران کیمرے کے اوپر جنگ مخالف بینر رکھنے تک کریملن کے تئیں وفادار مانا جاتا تھا ۔