உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    راجستھان: فرانسیسی لڑکی نے ہندوستانی لڑکی سےکی شادی۔ خفیہ طریقےسے پہنچے وی آئی پی مہمان

    راجستھان کے جیسلمیرمیں ایک فرانسیسی لڑکی کے ساتھ جنوب ہندوستان کی لڑکی نے ہم جنس شادی کی ہے۔ ایک فائیواسٹارہوٹل میں یہ دو لڑکیوں کی شادی تقریب کو پوری طرح سے خفیہ رکھا گیا ہے۔

    تازہ خبر