உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سعودی عرب میں خواتین کو اب ملے گی یہ آزادی، اس قانون میں ہو گی تبدیلی

    وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق، سعودی عرب میں 18 سال سے زائد عمر کی خواتین پر سفر کو لے کر پابندی اس سال ختم کی جا سکتی ہے۔