உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سعودی عرب نے جاری کیا نیا بینک نوٹ ، اب نابینا بھی آسانی سے پہچان سکیں گے

    مانیٹری ایجنسی کے گورنر نے نئے کرنسی نوٹوں اور مختلف مالیت کے سکوں کی شناختی علامات اور ان کے لیے کیے گئے حفاظتی انتظامات کی تفصیلات عوام کو بتائی ہیں ۔