உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خواتین 26 سال کی عمر میں اکیلے جا سکیں گی سعودی عرب، بدل گئے یہ سخت قوانین

    سعودی کمیشن فارٹورزم اینڈ نیشنل ہیریٹج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا کیا گیا ہے کہ 25 سال سے زائد کی خواتین کو ملنے والا یہ ویزا اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ انہیں اپنے ساتھ خاندان کے کسی رکن یا ساتھی کے ساتھ سعودی عرب کا سفر کرنا اب ضروری نہیں ہے۔