உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رمضان المبارک میں بھیڑ کے پیش نظر حرم مکی کی 9 ہیلی کاپٹروں سے کی جارہی ہے نگرانی

    ماہ صیام کے موقع پرعمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ اور مسجد حرام میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ کے پیش نظر حکومت نے معتمرین، زائرین، نمازیوں اور روزہ داروں کو ہر طرح کی سہولت فراہم کرنے کے لیے موثر اقدامات کیے ہیں۔