உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Shocking : بچوں کی اس شرارت سے حاملہ ہورہی ہیں خواتین ، ایکسپرٹس نے جاری کی وارننگ

    سوشل میڈیا (Social Media) پلیٹ فارم پر یہ عجیب و غریب ٹرینڈ (Weird Online Trend) بہت سے لوگوں کے لئے پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ دراصل وائرل ہونے والے اس ٹرینڈ میں بچے سپر مارکیٹ میں شیلف پر رکھے کنڈوم کے پیکٹ میں سوراخ (Poke In Condom Packets) کر دے رہے ہیں ۔