உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Shocking : ماں باپ نے دو مہینوں تک گھر میں رکھی بیٹی کی لاش، تھی یہ امید، جان کر رہ جائیں گے دنگ

    یہ واقعہ انڈونیشیا (Indonesia) کے سینٹرل جاوا کے پلکرن گاوں میں پیش آیا ۔ گھر سے آتی تیز بدبو کے بعد گاوں والوں نے گھر کی تلاشی کا فیصلہ کیا ، جس میں انہیں دو مہینے سے سڑتی بچی کی لاش (Dead Body Kept For Two Months) ملی ۔