اس آپریشن کے ذریعہ کنواری عورت کی اندام نہانی کے گرد پائی جانے والی باریک سے جھلی ، جو سیکس کے دوران ٹوٹ جاتی ہے ، دو دوبارہ بنادی جاتی ہے ۔ تاکہ جب خاتون شادی کی پہلی رات اپنے ساتھی کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرتے تو اس دوران وہ خود کو باکرہ ثابت کرسکے ۔ (علامتی تصویر)