உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سرخ لباس میں پاکستانی اداکارہ نے شیئر کی خاص تصویریں، بولیں لال جوڑے میں۔۔۔

    حال ہی میں اداکارہ حریم فاروق (Pakistani actress Hareem Farooq) نے سرخ لباس میں بیحد ہی گلیمرس اور خوبصورت فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ حریم نے شاعرانہ انداز میں اس تصویر پر کیپشن دیا ہے، شور آیا ایسے تو، تو بے فکر ہے کیوں؟ شرمائی منزلیں تو بے خبر ہے کیوںَ رنگوں سے دوستی ہاں میں نے بھی کری کیا ہے تو سوچتی مجھ کو بھی بتا۔