உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لڑکی کو ہے دل توڑنے کی عجیب وغریب بیماری، کئی مردوں کو بناچکی ہے شکار

    دنیا میں الگ الگ طرح کی بیماریاں (Bizarre Diseases Around The World) ہوتی ہیں۔ ان میں سے ایک بے حد عجیب وغریب بیماری ہے۔ دل توڑنے کی بیماری۔ آسٹریلیا  (Australia) میں رہنے والی ایک ماڈل کنیکا بترا کا کہنا ہے کہ اسے اپنے پارٹنرس کا دل توڑنے (Woman Has Disorder to Cheat Partners) میں ذرا بھی برا نہیں لگتا۔ اس کی وجہ ہے ان کی عجیب وغریب بیماری، جن میں انہیں کسی سے بھی اپنا رشتہ توڑنے میں نہ تو کوئی مجرمانہ احساس احساس ہوتا ہے نہ ہی کوئی خاص دکھ ہوتا ہے۔