உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اسپین میں جسم فروشی پر لگے گی پابندی، وزیر اعظم بولے یہ خواتین کو بناتا ہے غلام

    اسپین میں جسم فروشی کی تجارت اتنی زیادہ ہے کہ 2011 میں اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے بعد اسے 'یورپ کا کوٹھا' کہا گیا تھا اقوام متحدہ کی اس رپورٹ نے اسپین کو تھائی لینڈ اور پورٹو ریکو کے بعد دنیا میں سیکس کا تیسرا سب سے بڑا بازار بتایا گیا تھا۔