ایران:مجھے 13سال سے ٹی وی پرجھوٹ بولنے پرمعاف کردیاجائے،سرکاری ٹی وی اینکر نے دیااستعفیٰ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون اینکرز کے علاوہ سرکاری ٹی وی چینل کے صحافیوں اور ملازمین نے بھی عوام سے معافی مانگی ہے۔

تازہ خبر