زیادہ تعریف نہیں- لڑکی سوچے گی مایوس ہیں آپ نجی سوال- آنے جانے یا کپڑوں پر روک ٹوک نہ کریں ری ایکشن- ایک ساتھ کئی تصاویر لائک نہ کریں فون نمبر- جب تک وہ خود نہ دے، مانگیں نہیں رہیں اپڈیٹ- اسٹیٹس پر اچھا رد عمل دیں سیلف گرومنگ-اپنی پروفائل کو اپ ڈیٹ رکھی