58 گھنٹوں تک کس کرتا رہا یہ جوڑا ، ملے لاکھوں روپے اور ہیرے کی انگوٹھی
تھائی لینڈ (Thailand) کے رہنے والے ایک جوڑے نے پورے 58 گھنٹے کس کر کے اپنے نام پر ایک انوکھا ریکارڈ (Record) تو بنایا ہی ہے ساتھ ہی لاکھوں میں انعام بھی جیتا ہے ۔

آپ نے کس تو کیا ہی ہوگا ، لیکن کبھی سنا ہے کہ کس کرنے پر کسی نے لاکھوں روپے اور ہیرے کی انگوٹھی جیت لی ہو ۔ تھائی لینڈ کے رہنے والے ایک جوڑے نے پورے 58 گھنٹے کس کرکے اپنے نام ایک انوکھا ریکارڈ تو بنایا ہی ہے ساتھ ہی لاکھوں کا انعام بھی جیتا ہے ۔ ( تصویر : رائٹرس)

تھائی لینڈ میں رہنے والے اس جوڑے کا نام ایکچئی اور لکسانا ہے اور انہوں نے دس پندرہ منٹ نہیں بلکہ پورے 58 گھنٹے 35 منٹ اور 58 سکینڈ تک ایک دوسرے کو کس کیا اور انوکھا ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے ۔ ( تصویر : رائٹرس)

جوڑے نے ویلنٹائن ڈے کے ایک پروگرام میں حصہ لیا تھا اور س کو جیت لیا ہے ۔ اس کس کو دنیا کا سب سے طویل کس بتایا گیا ہے اور جو کہ اس جوڑے نے کیا ہے ۔( تصویر : رائٹرس)

اتنا ہی نہیں اس جوڑے کا نام اس لئے بھی اس ریکارڈ میں شامل ہے کیونکہ دونوں نے ٹوائلٹ جاتے وقت بھی ایک دوسرے کو کس کرنا بند نہیں کیا ۔ ( تصویر : رائٹرس)

اسی وجہ سے انوکھا ریکارڈ ان کے نام پر درج ہوا ہے ۔ اس کس کے انوکھے ریکارڈ کے بعد جوڑے کو دو لاکھ روپے نقد انعام دیا گیا اور دو ڈائمنڈ کی انگوٹھی بھی دی گئی ۔ (علامتی تصویر)۔