یہ معاملہ ٹرونٹو کا ہے ۔ یہاں کی رہنے والی سنگر رفائیلا وومن جب اپنی ایک دیگر دوست کے ساتھ گھوم رہی تھی تو ان کی نظر خوبصورت پھول پر پڑی۔ پیلے رنگ کے اس پھول کو دیکھ کر انہوں نے اس پھول کو توڑ لیا اور اسے سونھگتے ہوئے ویڈیو بنائی۔ (/Raffaela Weyman Official)