ان مقامات میں وہ گھر شامل ہے، جہاں محمد علی کا بچپن گزرا، وہ ’سینٹر فار افریقن امیریکن ہیریٹیج‘ شامل ہے، جو ریاست کینٹکی میں سیاہ فام امریکیوں کی زندگی بہتر بنانے کے لیے کوشاں رہتا ہے اور ظاہر ہے، محمد علی بلیوارڈ نامی شاہراہ بھی شامل ہے۔ انہیں کیؤ ہل کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔