உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ترکی ائیرپورٹ پر دہشت گردانہ حملہ: آپ کو رلا دیں گی یہ تصویریں

    ترکی میں استنبول کے اہم بین الاقوامی ہوائی اڈے کے داخلی دروازے پرتین خود کش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑانے سے پہلے فائرنگ شروع کر دی جس سے چھتیس افراد ہلاک اور تقریبا 147 زخمی ہو گئے۔