உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ترکی میں زلزلہ سے اب تک 58 افراد کی موت ، 48 گھنٹوں کے بعد بھی راحت رسانی کا کام جاری

    ترکی اور گریس (Turkey And Greece) میں آئے زبردست زلزلے کے بعد ابھی بھی راحت رسانی کا کام جاری ہے ۔ ترکی میں زلزلے سے ہوئی تباہی میں اب تک کم سے کم 58 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ 900 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں ۔