உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    11 سالوں میں ڈاکٹرس بھی نہیں دلاسکے بیماری سے نجات تو مریض نے خود ہی ڈھونڈ نکالا علاج اور پھر...

    امریکہ کے رہنے والے ڈاو لنڈسے کو 1999 میں نامعلوم بیماری نے اپنی گرفت میں لیا ، جس کی وجہ سے وہ گیارہ سالوں تک بستر پر پڑے رہے ۔ ان کے علاج میں ڈاکٹرس بھی ناکام ہوگئے تھے ۔ اس کے بعد انہوں نے ایسا قدم اٹھایا ، جس سے ہرکوئی حیران رہ گیا ۔