آپ نے اکثر بھوتوں کی کہانیاں سنی اور کتابوں میں پڑھی ہوں گی ، لیکن شاید ہی کسی شخص کو بھوت سے پیار کرنے کے بارے میں سنا ہوگا ۔ حالانکہ فلموں میں آپ ضرور بھوت سے دوستی اور پیار جیسے واقعات کے بارے میں دیکھ چکے ہوں گے ، لیکن انگلینڈ میں اسی طرح کا ایک سچا واقعہ سامنے آیا ہے ، جس کو جان کر آپ حیران ہوجائیں گے ۔ تصویر : pxfuel
ریلم نے بتایا کہ جب وہ گھر میں واپس آیا تو وہ کئی اور بھوتوں کو بھی ساتھ لے آیا اور وہ کئی دنوں تک یہاں رہے ۔ وہ سب ڈرگس لے رہے تھے اور پارٹی کررہے تھے ۔ جن بھوتوں کو وہ گھر میں لایا تھا وہ عجیب سا شور مچا رہے تھے ۔ اس کے بعد میں نے تنہا رہنے کا فیصلہ کیا ۔ اس کے بعد ہم دونوں کو رشتہ ختم ہوگیا ۔ علامتی تصویر ۔ (Photo:pixabay)