உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گریجویشن کی ڈگری لیتے ہی مگرمچھ کے ساتھ تصویرکھینچوانے پہنچ گئی لڑکی ، پھر ہوا کچھ ایسا ، سبھی رہ گئے حیران

    امریکہ کے ٹیکساس (Texas) میں ایک لڑکی نے اپنی گریجویشن (Graduation) کی ڈگری ملنے کے بعد مگرمچھ کے ساتھ تصویریں کھینچوائیں ، جو کہ پل بھر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگ گئیں ۔