உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    40 سیمنٹ کی بوریوں سے اس لڑکی نے بنائی اپنی شادی کی ڈریس ، سوشل میڈیا پر جم کر ہورہی تعریف

    جاپان (Japan) کی رہنے والی 28 سالہ لڑکی نے سیمنٹ (Cement) کی خالی بوریوں سے شادی کا جوڑا تیار کیا ۔ للی نے سیمنٹ کی 40 بوریوں سے اپنے لئے ایسا شاندار ویڈنگ گاون بنایا ہے ، جو لوگوں کو انٹرنیٹ پر کافی پسند آرہا ہے ۔