உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Shocking: شادی کی پہلی ہی رات دولہے کو خوش کرنے کیلئے دلہن نے جوش میں کرڈالا ایسا کام، پہنچ گئی اسپتال

    Bride Reached Hospital Just After Wedding : دولہا اور دلہن کی زندگی کا سب سے بڑا دن ان کی شادی کا دن ہوتا ہے۔ وہ اس دن کو یادگار بنانے کے لیے طرح طرح کی کوششیں کرتے ہیں۔ کسی کی انٹری خاص ہوتی ہے تو کوئی اپنی ڈانس پرفارمنس سے مہمانوں کا دل جیت لیتا ہے ۔ ایسا ہی کچھ ایک برطانوی دلہن کے ساتھ ہوا، جو اپنی شادی کے دن ڈانس کرتے ہوئے اسپتال پہنچ گئی ۔