آئسی اب اپنے شوہر ڈیرن سے جلد ملنے کی منتظر ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ جوڑا آج تک کبھی ایک دوسرے سے نہیں ملا اور انہوں نے ایک دوسرے سے شادی کر لی۔ برطانیہ کے شہر لانچیسٹر (Lanchester, Britain) کی رہائشی 26 سالہ عائسی (Ayse) گزشتہ سال پہلے لاک ڈاؤن میں بہت بور ہو رہی تھی جب انہوں نے ایک فرینڈ شپ کرنے والا فیس بک گروپ جوائن کیا۔
علامتی تصویر