உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کون ہے پنکی پیرنی؟ جس کے اشاروں پر ہر فیصلہ لے رہے ہیں عمران خان

    پنکی پیرنی (Pinky Peerni) دراصل، عمران خان (Imran Khan) کی تیسری اور موجودہ بیوی بشریٰ بیگم ہیں۔ انہیں پاکستان (Pakistan) میں پنکی پیرنی کے نام سے ہی جانا جاتا ہے۔ پاکستان کے سیاسی گلیاروں میں یہ بحث عام ہے کہ بغیر بشریٰ سے پوچھے عمران خان کوئی فیصلہ نہیں لیتے۔ (سبھی تصاویر: اے پی)