عام طور پر مانا جاتا ہے کہ خواتین فحش مواد نہیں دیکھتی ہیں ، لیکن حالیہ سروے بتاتے ہیں کہ اب دنیا بھر میں پورن دیکھنے والے کل لوگوں میں ایک تہائی تعداد خواتین کی ہوچکی ہے اور یہ لگاتار بڑھ رہی ہے ۔ آخر کیا ہے کہ اس کی وجہ ۔ اس کے پیھچے کی وجہ سائنس بھی ہے اور سوشل سائنس بھی ۔ ویسے اس کے پیچھے جس بات کو جوابدہ مانا جارہا ہے وہ عنصر خاتون اور مرد دونوں میں ہوتا ہے ۔ (علامتی تصویر)
دنیا بھر کی دو سب سے بڑی پورن سائٹس نے ایک سروے کیا ۔ اس سے خواتین کے درمیان بڑھتے اس ٹرینڈ کا پتہ لگا ، جس کے بعد سوال کھڑا ہوا کہ خواتین پورن کیوں دیکھتی ہیں ؟ ۔ مردوں سے وابستہ اس سوال پر کئی طرح کی اسٹڈی سامنے آچکی ہیں ، لیکن خواتین کے پورن دیکھنے کے بارے میں زیادہ ریسرچ نہیں ہوئی ہے ۔ پھر بھی ایک بڑی وجہ یہ پتہ چلی ہے کہ مرر نیورانس کی وجہ سے خواتین اس انڈسٹری کی ناظرین بن رہی ہیں ۔ (علامتی تصویر)
سروے کی بنیاد پر ماہرین اس امکان سے انکار نہیں کرسکے کہ خواتین کمپیوٹروں یا موبائل فون کا استعمال مردوں سے زیادہ کررہی ہوں ، اس لئے اعداد وشمار بڑھتے نظر آرہے ہیں ۔ بہر حال جرمن کے کلچرل اسکالر میدیتا ایمنگ کے حوالے سے ایک رپورٹ کہتی ہے کہ خواتین کی جنسی خواہشات یا ان کی سیکسوئلیٹی کو لے کر اب بھی ایک ہچک سماج میں برقرار ہے ۔ (علامتی تصویر)