உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سینیٹائزر ،ماسک اور معاشرتی دوری کے ساتھ سعودی عرب میں حج 2020 کے روح پرور مناظر

    عازمینِ حج کو سہولت کٹس بھی فراہم کی گئی ہیں جس میں جمرات کے لیے سینی ٹائزڈ کنکریاں، ڈس انفیکٹنٹس، ماسک، جائے نماز اور احرام شامل ہیں۔