کہا جاتا ہے کہ جب خدا دیتا ہے تو چھپر پھاڑ کر دیتا ہے۔ ایک خاتون کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ کورونا وائرس لاکڈاؤن کے دوران جب ہر کوئی لاک ڈاؤن میں پریشان تھا برطانیہ سے تعلق رکھنے والی اس خاتون نے اپنے خاندان کو بڑھانے (Family Expansion) کے لیے اس وقت کو استعمال کیا۔