உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سالوں تک وزن کم کرنے کیلئے پریشان تھی خاتون، مگر اب موٹاپا سے ہی کمارہی ہے لاکھوں ، جانئے کیسے

    امریکہ کے جنوبی کیرولینا کی رہنے والی ہیتھر جانسن چاہتی تھیں کہ وہ عام خاتون کی طرح پتلی نظر آئیں ، لیکن اس کی رانوں ، کولہوں اور ہاتھوں کی چربی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی ۔ برسوں تک وہ وزن کم کرنے کیلئے پریشان رہی ، لیکن آخر کار اس نے اپنے جسم کے انہی حصوں پر جمع چربی سے پیسہ کمانے کا ایک طریقہ تلاش کرلیا ۔ اب اس کی کمائی لاکھوں میں ہے ۔