உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حمل میں جڑواں بچوں کے ہوتے ہوئے پھر حاملہ ہوگئی خاتون ، ڈاکٹرس بھی رہ گئے حیران

    پہلے سے ہی حاملہ خاتون کو ایک مرتبہ پھر حمل ٹھہر گیا ۔ اس ماں کے حمل میں پہلے سے ہی جڑواں بچے پل رہے تھے اور اس کے حمل میں تیسرا بچہ بھی آگیا ہے۔