உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سعودی عرب میں خواتین کا نیا اوتار، پہلی بار اونٹ مقابلے میں ہوئیں شامل

    Women’s debut in Saudi Arabia camel pageant: اونٹوں کے اس مقابلے میں پہلی بار حصہ لینے والی 27 سالہ لامیہ الرشیدی بہت خوش ہیں۔ انہوں نے کہا، 'انشاء اللہ آج یہ ثابت ہو گیا ہے اور مجھے امید ہے کہ ہم (خواتین) کو معاشرے میں ضرور عزت ملے گی'۔