اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بایو کیمسٹ نے اسٹیج پر کیمسٹری تجربہ کرکے جیتا، 'مس امریکہ' کا تاج

    آپ کے اندر کےچھپا ہوا ہنر آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔ ایسا ہی کچھ امریکی بایو کیمسٹ کیملا شریئر کے ساتھ اس وقت ہوا جب انہوں نے اسٹیشن پر کیمسٹری کے اپنے تجربے سے ججوں کو نہ صرف حیرت میں ڈال دیا بلکہ مس امریکہ 2020 کا خطاب بھی اپنے نام کرلیا۔ شریئر نے 50 خواتین کو شکست دے کر یہ خطاب جیتا۔

    تازہ خبر