உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اقتصادی مندی کی دہلیز پر دنیا ! اس مرتبہ سعودی عرب بن سکتا ہے وجہ

    سال 2008 کی اقتصادی مندی سے دنیا ابھی تک مکمل طور پر نہیں ابر پائی ہے۔اور دوسری مندی کے اندیشے سے ماہرین کو اس کی ٹینشن ستانے لگی ہے۔یہ ٹینشن سعودی عرب نے بڑھائی ہے۔مانا جا رہا ہے کہ اپنی ضرورتوں کو پورا کرنے کیلئے وہ دنیا کو کطرے میں ڈال رہا ہے۔2008 میں بھی ایسا ہی ہوا تھا۔