25 سال کے فرق کے بعد بھی ان کا رشتہ آگے بڑھا اور اسکاٹ ۔ روسانا کی شادی ہوگئی ، جس کے بعد لوگوں نے روسانا کو یہاں تک کہا کہ وہ اسکاٹ کے پیسوں کیلئے ان سے شادی کررہی ہیں ۔ ان کے بہت سے دوست ان سے دور ہوگئے کیونکہ ان کا شوہر ان کے والد کی عمر کا تھا ۔