உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایک ہی شخص کو مل بانٹ کر پیار کرتی ہیں یہ جڑواں بہنیں ، ساتھ سونے کھانے کے بعد اب کی منگنی ، دیکھئے تصاویر

    آسٹریلیا (Australia) میں رہنے والی جڑواں بہنیں اینا اور لوسی (Ana-Luci) کافی وقت سے سرخیوں میں ہیں ۔ یہ دونوں آئیٹینڈیٹیکل ٹوینس ہیں ۔ یعنی دونوں بہنیں ایک جیسی نظر آتی ہیں ۔ اپنے ایک جیسے لک کے علاوہ ان بہنوں کی بحث ایک خاص وجہ سے بھی ہوتی ہے ۔ دونوں کو ایک ہی شخص سے پیار ہوا اور دونوں اسی کے ساتھ رہتی ہیں ۔ بین نام کے پارٹنر کو دونوں بہنیں شیئر کرتی ہیں ۔ اب ان بہنوں نے بین سے منگنی کرلی ہے ۔ سالوں تک ایک ساتھ رہنے کے بعد انہوں نے اب منگنی کرلی ہے ۔ اس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔