உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حقیقی زندگی میں ویمپائر ہے یہ خاتون ، خون پی کر نہیں بلکہ ان ترکیبوں سے کم کرلی 40 سال عمر

    لاکھوں کوششیں کرکے آپ اپنے لکس سے اپنی عمر (Tips to Look Younger than Your Age) زیادہ سے زیادہ پانچ یا دس سال کم کرسکتے ہیں ، لیکن اگر کوئی اپنی عمر سے 40 سال چھوٹا لگے (72 Years Old Woman Hardly Looks 30) تو آپ بھی اس کا راز جاننے کیلئے بے چین ہوجائیں گے ۔ امریکہ کی ایک فیشن ڈیزائنر کو دیکھ کر آپ اس کی عمر کے آس پاس بھی نہیں پہنچ پائیں گے ۔